قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل
موجودہ قومی اسمبلی کی تحلیل، نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پیپلزپارٹی، جمعیت علما اسلام، متحدہ قومی موومنٹ …
قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے ن لیگ کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل Read More »