سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع
چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فیزٹو کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مسابقتی کمیشن چائنا کے مارکیٹ ریگولیٹرکے ساتھ ایم او یو پر دستخط کرےگا، چین نے سی پیک اور مختلف کمپنیوں کے ذریعے پاکستان میں اہم سرمایہ کاری کی، […]
![]()
سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع Read More »









