تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہبازشریف نے روک لیا لیکن یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں میں تاثر ملا کہ شاید وہ چوتھی بار […]
![]()
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی Read More »









