Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ فون پر بات کی، معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سے  ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر گفتگو کی، کوئی ایسی چیز باقی نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ بن جائے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سیلاب نے معیشت کو بے …

آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ فون پر بات کی، معاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں: وزیراعظم Read More »

Loading

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا بھی حتمی …

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری Read More »

Loading

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن بھی بڑھا دی

وفاقی کابینہ نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی کم سے کم پنشن 8500 سے بڑھا دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا بھی حتمی فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن بھی بڑھا دی Read More »

Loading

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا: جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود نے پاناما سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پاناما کیس کچھ اور ہی معاملہ تھا،  436 افراد میں سے صرف ایک خاندان کو الگ کرکے کیس چلایا گیا۔ سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا: جسٹس طارق مسعود Read More »

Loading

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب  نے کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی …

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’ Read More »

Loading

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

اسلام آباد: تھانا رمنا کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل  کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار  نے ناکے  پرمشکوک گاڑی کوروکا،کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پراہلکار نے ڈرائیورکو گاڑی تھانے لےجانے کاکہا۔ پولیس کے مطابق اہلکار تھانے لے جانے  کیلئے  گاڑی میں سوارہوا تاہم ڈرائیور اہلکارکو مبینہ …

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا Read More »

Loading

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے اور میڈیا سے گفتگو کا کہہ کرگئے لیکن ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود کا چہرہ اترا …

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلےکریں۔ انہوں نے کہا کہ آخری وقت تک پی ڈی ایم کے خلاف ہی سیاست …

پی ٹی آئی کے سابق رہنما ہاشم ڈوگر کا ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنےکے حکم میں14جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف  توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل خواجہ حارث عدالت …

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع Read More »

Loading

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے ترقیاتی بجٹ ’’پاکستان اکنامک آؤٹ لُک‘‘ 2035 کی منظوری دے دی ہے۔ انھوں نے …

ہم اپنی تمام توانائیاں معاشی ترقی اور غربت میں کمی پر صرف کریں گے: شہباز شریف Read More »

Loading