ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوے
فیصل آباد: ملت ایکسپریس سے خاتون کے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے اور پولیس اہلکار کی جانب سے تشدد کیس میں ترجمان ریلوے نے کہا ہےکہ ابھی تک کے بیان کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیوپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان ریلوے بابر علی رضا نے […]
![]()
ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوے Read More »









