بلوچستان میں دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا
صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تفتان جانے والی بس سے 9 مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے جن کی لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں، جاں بحق افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین […]
![]()
بلوچستان میں دہشتگردوں نے بس سے اتار کر 9 مسافروں کو قتل کردیا Read More »









