Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد:  آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جیونیوز نے آئندہ مالی سال میں قومی ترقیاتی بجٹ سے متعلق دستاویز حاصل کرلی ہیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب رکھنے کی تجویز کی گئی ہے  اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1558ارب روپے رکھنے کی …

آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز Read More »

Loading

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور: پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی جب کہ ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار اور 71 فیصد مفرور ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند …

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئی Read More »

Loading

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد …

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا: پرویز الٰہی

لاہور: تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور پاک فوج کا حامی ہوں، میں کوئی پریس کانفرنس …

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا: پرویز الٰہی Read More »

Loading

جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔ جہانگیر ترین نے اسلام آباد میں اپنی لیگل ٹیم سے بھی مشاورت کی ہے اور انہوں نے الیکشن کمیشن میں پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق لیگل ٹیم کو ہدایات جاری کردی …

جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیں Read More »

Loading

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی نہیں آئی لہٰذا پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر …

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

امریکی ڈالر میں اچانک بڑی کمی، 25 روپے تک سستا

کراچی :امریکی ڈالر اچانک 25 روپے سستا ہو کر 290 کی سطح تک گرگیا ، گزشتہ روز اوپن مارلیٹ میں ڈالر 315 پر ٹریڈ ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر اچانک 25 …

امریکی ڈالر میں اچانک بڑی کمی، 25 روپے تک سستا Read More »

Loading

حکومت کو عدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات اور ازخودنوٹس کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق قانون ‘سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ’ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ حکومت کو عدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان کی …

حکومت کو عدلیہ کی قانون سازی سے متعلق سپریم کورٹ سے مشاورت کرنی چاہیے: چیف جسٹس Read More »

Loading

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے  پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ  قرض  پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30  جون کو ختم ہو  رہا ہے، اس کا 2 …

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا Read More »

Loading

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا، حکومت نے نیب ترمیمی بل کےتحت چیئرمین نیب کو مزیداختیارات دے دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ 2023 کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، نیب ترمیمی ایکٹ2023 میں حکومت نے نیب ایکٹ کے 17سیکشنز میں ترامیم پیش کی تھیں ، …

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا Read More »

Loading