آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ […]
![]()
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار Read More »









