عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا کئی شہروں میں احتجاج، لاہور میں 3 پولیس اہلکار زخمی
سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے پرکئی شہروں میں احتجاج کیا۔ لاہور میں کارکنوں نے جیل روڈ بند کردیا اور دھرم پورہ میں بھی احتجاج کیا۔ کینال روڈ پر بھی ٹائر جلاکر راستے بند کردیے گئے۔ نگران وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کے مطابق احتجاج کے دوران اب تک …