پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کی جانب سے آج رات اعلامیہ جاری […]
![]()
پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے Read More »









