کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار، حکومت نے ایکشن پلان تیار کرنے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیدی
کرپشن پر آئی ایم ایف رپورٹ چارج شیٹ قرار دی گئی ہے اور حکومت کا کہنا ہے ایکشن پلان تیار کرنے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے خزانہ کے الگ الگ اجلاس ہوئے جن میں آئی ایم ایف کی …
![]()









