پی ایس ایکس میں شدید مندی، مارکیٹ 3 فیصد تک گرگئی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور انڈیکس میں شدید مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس تقریباً 3 فیصد تک گرگیا اور انڈیکس میں […]
![]()
پی ایس ایکس میں شدید مندی، مارکیٹ 3 فیصد تک گرگئی Read More »









