وزیراعلیٰ پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عید پر اہل خانہ سے […]
![]()









