قطعہ ۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی (گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ

جو لوگ اوروں کو طنز کے تیر چبھوتے ہیں
وہ اک دن خود اس رویئے کا شکار ہوتے ہیں

ہم وہ ہی فصل کاٹتے ہیں، جو فصل ہم بوتے ہیں
برتن کو باہر سے کم اندر سے زیادہ دھوتے ہیں
۔
ناصر نظامی
گولڈ میڈلسٹ