Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 10 مظاہرین جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ اتوار کے روز کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، […]

Loading

خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں احتجاج، امریکی قونصل خانے پر حملے کے دوران 10 افراد جاں بحق Read More »

بیشک دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقا نی کو  مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں لیکن انکے ساتھ ملکر ہمارے ساتھ دشمن  کا کردار نہ ادا کریں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سراج الدین حقا نی کو کہاکہ آپ ہمارے مہمان رہے۔ آپ کے خاندانوں کی

Loading

بیشک دشمن کو گھر بسائیں لیکن دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام Read More »

آپریشن غضب للحق جاری: 331 کارندے ہلاک، متعدد افغان پوسٹیں تباہ، پاکستانی طیارہ گرنے کا افغانستان کا دعویٰ مسترد

آپریشن غضب للحق جاری: 331 کارندے ہلاک، متعدد افغان پوسٹیں تباہ، پاکستانی طیارہ گرنے کا افغانستان کا دعویٰ مسترد پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں مکمل تباہ کی جا چکی ہیں اور 22 چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا ہے، افغانستان میں 37 مقامات کو فضا کے ذریعے مؤثر انداز سے

Loading

آپریشن غضب للحق جاری: 331 کارندے ہلاک، متعدد افغان پوسٹیں تباہ، پاکستانی طیارہ گرنے کا افغانستان کا دعویٰ مسترد Read More »

پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا کتنا نقصان ہوا؟

پاک افواج کی جانب سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر قبضے اور نقصان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن ’غضب للحق‘ جاری ہے۔ پاکستانی فوج نے افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں بھرپور اور مؤثر

Loading

پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا کتنا نقصان ہوا؟ Read More »

پاک افغان کشیدگی: طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے باعث ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی مقامات پر کشیدگی کے باعث طورخم سرحد کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل عارضی

Loading

پاک افغان کشیدگی: طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل Read More »

فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔  وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے اپنے سوشل میڈیا بیان  میں کہا کہ  افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب سے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملوں کی کوشش کی گئی

Loading

فتنۃ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا دیے گئے Read More »

افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری، متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ و توپ خانے تباہ۔

افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری، متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ و توپ خانے تباہ، فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرادیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )افغان طالبان کے بلااشتعال حملے کے ردعمل میں پاک فوج کی کارروائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا پاک فوج نے افغان طالبان کےبلااشتعال

Loading

افغان طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری، متعدد طالبان ہلاک، اسلحہ و توپ خانے تباہ۔ Read More »

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی۔

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی،  حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمت اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ پاکستان ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نیوز ڈیسک  )سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتب ’’احسان و تصوف ‘‘ اور  ’’بارانِ رحمت‘‘

Loading

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی۔ Read More »

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان سامنے آیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کی گئی ہے، جس پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت ہوئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں

Loading

عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان Read More »

باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں پولیس کے ابابیل اسکواڈ پر مسلح افراد کے حملے میں چار پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اہلکار رمضان المبارک کے دوران معمول کے گشت پر تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اچانک پولیس

Loading

باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی Read More »