پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران …
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »
![]()









