Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس […]

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل میں ہی کرنیکا فیصلہ Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے اسی لیے دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال پیداوار اور ترقی کو

Loading

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی Read More »

لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور  ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ لاہور  ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد  بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نگران 

Loading

لاہور ہائیکورٹ: نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار Read More »

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس پر عدالت نے متعلقہ ایس

Loading

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی: احتساب عدالت نے القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں نیب ریفرنس پر سماعت کی جس میں نیب ٹیم نے عدالت

Loading

القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد Read More »

نواز شریف کا انکار، چوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند

لندن: پاکستان مسلم لیگ قائد (پی ایم ایل ق) کے چیف آرگنائزر، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن ابھی تک کامیابی حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ چوہدری سرور نے

Loading

نواز شریف کا انکار، چوہدری سرور دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کے خواہشمند Read More »

سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کے لیے 15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج

Loading

سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع Read More »

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا کہنا تھا نگران وزیراعظم کی تقرری 90 روز

Loading

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ Read More »

صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر  مملکت  عارف علوی کو  عہدے سے برطرف کرنےکے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صدر مملکت کی برطرفی کی درخواست ایک شہری کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور  مس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے، صدر عارف علوی اگر

Loading

صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر Read More »

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنے والی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ سی اے اے کے مطابق کابل میں تاحال ائیر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنےرسک پرجاسکتی ہیں۔ سی اے اے نوٹم کے مطابق پاکستان کی حدود میں

Loading

افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات جاری Read More »