وال اسٹریٹ جرنل نے عمران خان کو ناکام آئیڈیاز کا حامل اور قیادت کیلئے ناموزوں قرار دے دیا
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ناکام آئیڈیاز کا حامل اور قیادت کیلئے ناموزوں قرار دے دیا۔ امریکی اخبار نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ پی ٹی آئی مشکلات کا شکار ہے تاہم بانی پی ٹی آئی کسی طرح پاکستان کے دوبارہ وزیراعظم بن گئے تو پاکستان […]
![]()









