آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا تاہم دونوں […]
![]()
آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا Read More »









