بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
نگران وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزارت توانائی کی جانب سے دی گئی سفارشات پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم …
بجلی بلز میں ریلیف کا معاملہ، نگران حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ Read More »
![]()









