’پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔ پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری […]
![]()









