عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران
سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کا رات گئے گھنٹوں طویل اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا گزشتہ روز 4 گھنٹے طویل اجلاس جاری رہا جو رات ایک بجے ختم ہوا۔ ذرائع کا بتانا […]
![]()
عمران خان سائفر کیس میں ریمانڈ سے لاعلم، پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی حیران Read More »









