سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار ادا کیا تھا، انہیں پاکستان میں مائیکرو فنانس کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ سلطان علی …
سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان Read More »
![]()









