جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران ویراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ جنوری میں الیکشن سے متعلق بہت مطمئن ہوں اور الیکشن کمیشن اپنی مشق بہت حدتک پوری کرچکا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاکہ بلوچستان میں ہمیں دو چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایک چیلنج سیکورٹی […]
![]()
جنوری میں الیکشن کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں: نگران وزیراعظم Read More »









