الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے البتہ انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے …
الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف Read More »
![]()









