تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار
اسلام آباد:کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14؍ کھرب اخراجات کٹوتی کا پلان پیش کیا گیا ہے۔ اس پلان کے تحت تنخواہیں، پینشن اور الاؤنسز منجمد ہوں گے، افسران کا اسٹاف تناسب بھی کم ہوگا، کم اخراجات کیلئے غیر ہدف شدہ سبسڈیز اور گرانٹس پر نظر […]
![]()
تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ہوگا، اخراجات کٹوتی پلان تیار Read More »









