اسحاق ڈار بنگلادیش کے دورے پر روانہ، 13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بنگلا دیش کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلا دیشی حکومت کی دعوت پر ہو رہا ہے، ڈھاکا میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بنگلا دیشی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ …
اسحاق ڈار بنگلادیش کے دورے پر روانہ، 13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ Read More »