آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور، پاکستان سے معاہدےکا اعلان جلد متوقع
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف …
![]()









