توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت
توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ہائیکورٹ کے آرڈر کو بھی نظر انداز کیا، ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ […]
![]()
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت Read More »









