ایف آئی اے نے جیل سے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلیا
لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کےکیس میں پرویز …
ایف آئی اے نے جیل سے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلیا Read More »
![]()









