ن لیگ اور پیپلز پارٹی اختلافات پر قائم، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں میں ہلکی پھلکی نوک جھونک
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنما موجودہ اختلافات سے متعلق اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں۔ پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے طارق فضل چودھری اور پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہی۔ ن لیگ کے طارق فضل چودھری نے کہا کہ کسی کو شک ہے کہ …
![]()









