Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ راجہ ناصر عباس کو 32 میں سے 22 […]

Loading

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئے رقم ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر

Loading

وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان Read More »

مریم نے موقع ضائع کر دیا

عوام اس وقت شدید معاشی دباؤ، مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی اضطراب کے دور سے گزر رہے ہیں جسکی ایک بڑی وجہ بناوٹ اور دکھلاوا ہے۔ عام آدمی کیلئےدو وقت کی روٹی کا بندوبست مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ شادی جیسے بنیادی سماجی فریضے بھی متوسط اور غریب طبقے کیلئے ایک خوف بن چکے

Loading

مریم نے موقع ضائع کر دیا Read More »

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنے مطالبات پیش کردیے ہیں اور کہا ہے کہ غیر جانبدار الیکشن کمیشن اور فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے جائیں۔ مطالبہ

Loading

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ Read More »

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردی

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت کو بانی عمران خان سے ملاقات سے مشروط کر دیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر پارٹی کے شدید تحفظات ہیں، جس کی وجہ سے پارٹی نے پہلے بھی کمیشن کے اجلاس میں شرکت

Loading

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردی Read More »

سانحہ گل پلازہ میں اب تک 15 افراد جاں بحق، لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔ سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کے مطابق کل 70 افراد کے لاپتا ہونے کا اندراج ہوا تھا جب کہ آج مزید 3 افراد کے نام لاپتا افراد کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

Loading

سانحہ گل پلازہ میں اب تک 15 افراد جاں بحق، لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل Read More »

عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا

عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں، پی ٹی آئی والے جب

Loading

عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار  اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ  وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے

Loading

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو Read More »

پاکستان اسٹیل ملز میں منظم چوری کا انکشاف

پاکستان اسٹیل ملز کراچی میں بڑے پیمانے پر منظم چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔ کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کے بی زون، بن قاسم میں 24 دسمبر 2025 کو ہونے والی منظم چوری کی واردات سے متعلق

Loading

پاکستان اسٹیل ملز میں منظم چوری کا انکشاف Read More »

محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کیسے ہوئی؟ نیا پنڈورا باکس کُھل گیا

قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیے جانے کے بعد سیاسی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اس تقرری کے پس منظر سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے براہ راست سابق وزیراعظم نواز

Loading

محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کیسے ہوئی؟ نیا پنڈورا باکس کُھل گیا Read More »