پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں کا یہ سلسلہ زیادہ طاقتور ہوگا، پی ڈی ایم اے
لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق صوبےکے بیشتر اضلاع میں آج مون سون بارشوں کا امکان ہے اور مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ زیادہ طاقتور ہے جب کہ بارشوں کا چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری …