آئی پی ایل کی اجازت، پی ایس ایل کی کیوں نہیں؟ انگلش کرکٹر اپنے بورڈکے دوہرے معیار پر بول پڑے
انگلش کرکٹر جیمز وینس پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے لیے علیحدہ قوانین پر ای سی بی کے دوہرے معیار پر بول پڑے۔ ایک بیان میں جیمز ونس کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل مختصر ٹورنامنٹ ہے، وہاں کھیل کر پلیئرز ڈومیسٹک سے زیادہ محروم نہیں ہوتے، جب کہ آئی پی ایل طویل …
![]()









