Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ویڈیو: ورلڈکپ سے پہلے ایڈن گارڈنز کولکتہ میں آتشزدگی، کرکٹرز کا سامان جل کر راکھ

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز  اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگی،  یہ آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے کھلاڑیوں کی […]

Loading

ویڈیو: ورلڈکپ سے پہلے ایڈن گارڈنز کولکتہ میں آتشزدگی، کرکٹرز کا سامان جل کر راکھ Read More »

‘جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے’، بابر کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور وہ ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ بابر اعظم نے حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں شاندار سنچری بھی اسکور کی جس میں انہوں نے گال ٹائٹنز کے خلاف شاندار کھیل

Loading

‘جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے’، بابر کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے Read More »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 10 ویں سنچری جڑ دی

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر  کی نمائندگی کرنے والے بابر نے گال ٹائٹنز کیخلاف سنچری اسکور کی۔ بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی  یہ 10 ویں سنچری ہے۔ بابر نے پہلی وکٹ پر نسانکا کے ساتھ 111 رنز کی شراکت بھی بنائی۔  بابر اعظم نے 59

Loading

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 10 ویں سنچری جڑ دی Read More »

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا

Loading

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر Read More »

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ 13 ناموں پر اتفاق ہوگیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے تھنک ٹینک نے 12 سے 13 کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے اور نئے چیف سلیکٹر کی تعیناتی کے بعد نام ورلڈکپ کے لیے مزید دو سے

Loading

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ 13 ناموں پر اتفاق ہوگیا Read More »

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ کیلئے پاک بھارت مقابلے کی منتظر

دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی طرح کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاک بھارت کے منتظر ہیں ۔ بنگال کرکٹ کے صدر سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ  پاک بھارت میچ سے بڑھ کر کوئی اور دلچسپ چیز نہیں ہوسکتا، ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاک بھارت میچ ہوگا تو یہ ہمارے

Loading

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ کیلئے پاک بھارت مقابلے کی منتظر Read More »

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ دلاور خان نے امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں 77 کلو گرام کیٹیگری  میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ دلاور خان  نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایلی ڈیوس کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ ورلڈ مارشل آرٹس گیمز

Loading

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

شعیب ملک کی سوشل بائیو میں تبدیلی نے پھر علیحدگی کی افواہوں کو جنم دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوشل بائیو سے اہلیہ ثانیہ مرزا کا حوالہ ہٹائے جانے پر ایک بار پھر دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ پچھلے کچھ ماہ کے دوران شعیب اورر ثانیہ کی علیحدگی کے حوالے سے کئی افواہیں میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دی ہیں تاہم تاحال اسٹار

Loading

شعیب ملک کی سوشل بائیو میں تبدیلی نے پھر علیحدگی کی افواہوں کو جنم دیدیا Read More »

‘بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی کو ہضم نہیں ہورہا’، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں معاملات خراب ہونے کا ذکر کیا ہے۔ سرفراز نواز نے اپنے خط میں کہا کہ پی سی بی سے جانے والے نجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، یہ بات بین الاقوامی سطح

Loading

‘بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی کو ہضم نہیں ہورہا’، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط Read More »

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔ لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔ لنکا پریمیئرلیگ کی ٹیموں گال ٹائٹنزاوردمبولااورا کے درمیان میچ جاری تھاکہ سانپ گراؤنڈ میں گھس آیا۔ بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ روکا گیا اور امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے

Loading

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا Read More »