Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ورلڈکپ فائنل میں شکست: بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے

آئی سی سی ون ڈے فائنل میں ناقص کارکردگی پر بھارتی فینز ٹیم پر برس پڑے۔ بھارتی میڈیا نے پچ کے بھی پول کھولنا شروع کردیے ہیں اور کہا کہ بڑے دل کا مظاہرہ کرکے باؤنسنگ پچ بنانی چاہیے تھی لیکن جان بوجھ کرڈیڈ پچ بنا کر دفاعی اپروچ اپنائی گئی۔ مداحوں کی جانب سے کہا  […]

Loading

ورلڈکپ فائنل میں شکست: بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کردیے، فینز بھی پھٹ پڑے Read More »

ورلڈکپ: روہت کے ٹاس کے طریقے نے کیوی کھلاڑیوں کے ذہنوں میں سوالات اٹھادیے

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے کیویز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا لیکن نیوزی لینڈ کے کیمپ میں بھارتی کپتان روہت شرما کے ٹاس کے طریقے پر کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سابق پاکستانی کرکٹر سکندر بخت نے جیو نیوز کے پروگرام میں یہ

Loading

ورلڈکپ: روہت کے ٹاس کے طریقے نے کیوی کھلاڑیوں کے ذہنوں میں سوالات اٹھادیے Read More »

ہیڈن بابر کو کپتانی سے ہٹانے پر مایوس، قومی ٹیم کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کردی

قومی ٹیم کے سابق مینٹور اور سابق آسٹریلین بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد میڈیا اور سوشل میڈیا پر بابر اعظم کو بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور

Loading

ہیڈن بابر کو کپتانی سے ہٹانے پر مایوس، قومی ٹیم کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کردی Read More »

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان اور شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے دونوں فارمیٹ کے نئے کپتانوں کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو  پاکستان ٹیسٹ ٹیم

Loading

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی کےکپتان مقرر Read More »

بابر سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس، صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابرا عظم سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس لے لی گئی ہے البتہ انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش کی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی پاکستان ٹیم مینجمنٹ  اور کپتان

Loading

بابر سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی واپس، صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کی پیشکش Read More »

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے وہاب ریاض  اور سابق کپتان یونس خان سے ملاقاتیں کیں، اس ملاقات میں سہیل تنویر بھی موجود تھے،

Loading

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ Read More »

’جے شاہ کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ تباہ ہوئی‘، رانا ٹنگا کا الزام

سری لنکن ٹیم کےسابق کپتان ارجونا راناٹنگا نے سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پرالزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ ہی سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ارجونا راناٹنگا نے ایک بیان میں کہا کہ جے شاہ کے پریشرکی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کردی گئی، بھارت میں بیٹھا ایک آدمی

Loading

’جے شاہ کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ تباہ ہوئی‘، رانا ٹنگا کا الزام Read More »

انگلینڈ کی بیٹنگ، اب پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے کس معجزے کی ضرورت ہے؟

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم ترین میچ بھارت کے شہر کولکتہ میں جاری ہے جہاں انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ آج کے اس میچ کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تھے لیکن پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرتا تو یہ فائدہ مند

Loading

انگلینڈ کی بیٹنگ، اب پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے کس معجزے کی ضرورت ہے؟ Read More »

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟

ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا جبکہ  پاکستان کی تمام امیدوں پر بظاہر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا سب سے آسان طریقہ یہی تھا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ کو شکست

Loading

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ Read More »

ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن

Loading

ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دے دیا Read More »