Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا عبدُ اللہ  بِنْ بُسْررَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ  فرماتے ہیں کہ میں نے مصطفیٰ کریم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو فرماتے ہوئے سناکہ خوشخبری ہے اُس کے لئے جو اپنے نامۂ اعمال میں اِستِغفَار کو کثرت سےپائے۔  (ابن ماجہ، ۴/۲۵۷، حدیث:۳۸۱۸)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبیِّ مُکَرَّم،نُورِ مُجَسَّم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے ارشاد فرمایا:جو اِس با ت کو پسند کرتاہے کہ اُس کا نامۂ اعمال اُسے خوش کرے تو اُسے چاہیے کہ نامۂ اعمال میں اِستِغفَارکا اضافہ کرے۔ (معجم الاوسط، ۱/۲۴۵، حدیث:۸۳۹)

Loading

قطعہ بنام معروف صحافی معزز نامہ نگار محترم محمد شاہد نسیم چو دھری صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام معروف صحافی معزز نامہ نگار ، صدر مجلس مشاورت مرکزی پنجاب روز نامہ پہچان پاکستان محترم جناب محمد شاہد نسیم چو دھری صاحب وہ ہیں معتبر صحافی ، اور معروف ، نامہ نگار ان کی شخصیت تو ہے بڑی معزز اور پر وقار ملکی حالات و واقعات پر ہے ان کی گہری نظر …

قطعہ بنام معروف صحافی معزز نامہ نگار محترم محمد شاہد نسیم چو دھری صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

اردو کے دیے کی دھیمی پڑتی ہوئی لو۔۔۔ تحریر۔۔۔ رضا علی عابدی

اردو کے دیے کی دھیمی پڑتی ہوئی لو تحریر۔۔۔ رضا علی عابدی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ۔۔۔ اردو کے دیے کی دھیمی پڑتی ہوئی لو۔۔۔ تحریر۔۔۔ رضا علی عابدی)اردو کے بارے میں پہلے ہی عرض کردوں۔ یہ کسی زبان کا نام نہیں، یہ ایک تہذیب کا نام ہے۔ لوگ اسے قومی زبان کہتے ہیں، …

اردو کے دیے کی دھیمی پڑتی ہوئی لو۔۔۔ تحریر۔۔۔ رضا علی عابدی Read More »

Loading

شہدائے کربلا کی یاد میں پُر وقار خصوصی تقریب فرینڈز روشنی فورم کے زیر انتظام و انصرام منعقد ہوئی۔

شہدائے کربلا کی یاد میں پُر وقار خصوصی تقریب فرینڈز روشنی فورم کے زیر انتظام و انصرام  منعقد ہوئی، مقررین نے خراج عقیدت پیش کیا۔۔۔ ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی ) اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ محرم الحرام جس میں میدان کربلا میں تاریخ کا بہت بڑا سانحہ وقوع پذیر ہوا ۔ …

شہدائے کربلا کی یاد میں پُر وقار خصوصی تقریب فرینڈز روشنی فورم کے زیر انتظام و انصرام منعقد ہوئی۔ Read More »

Loading

آج ساغر صدیقی کا یومِ وفات ہے

آج ساغر صدیقی کا یومِ وفات ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )19 جولائی 1974ء کو اردو کے نامور شاعر ساغر صدیقی لاہور میں وفات پاگئے۔ ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا۔ وہ 1928ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے شعر و شاعری سے شغف تھا۔ ابتدا میں ناصر حجازی تخلص کرتے …

آج ساغر صدیقی کا یومِ وفات ہے Read More »

Loading

نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا

نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیا کی سب سے تھکا دینے والی چیز شاید یہ ہے کہ تم ایک ملازم بن جاؤ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک قید میں رہو اور باہر زندگی کے خوبصورت لمحات گزرتے رہیں …

نوکری زندگی کے برس چرا لیتی ہے مگر فائدہ کچھ خاص نہیں ہوتا Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) تاجدارِ کائنات صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: جس نے اِستِغفَارکو اپنے اوپر لازم کرلیا اللہ عزَّوَجَلَّ اس کی ہرپریشانی دور فرمائے گا اور ہر تنگی سے اسے راحت عطافرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرما ئے گا جہاں  سے اُسے گُمان بھی نہ ہو گا۔ (ابن …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

طویل سنسان سڑک سے اب اندھیرا چھٹ رہا تھا۔

طویل سنسان سڑک سے اب اندھیرا چھٹ رہا تھا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وہ بھاگ بھاگ کر تھک چکا تھا اور اب اپنے اردگرد کا جائزہ لینے لگا۔ وہ کس وقت سے یونہی بھاگ رہا تھا؟ شاید رات کے اس پہر سے، جب اندھیرا پھیلتا جاتا ہے۔ وہی پہر جب اکثر دلوں پر اداسی اور …

طویل سنسان سڑک سے اب اندھیرا چھٹ رہا تھا۔ Read More »

Loading

کیا آپ نے شداد کی جنت کے متعلق کبھی پڑھا ہے نہیں تو

کیا آپ نے شداد کی جنت کے متعلق کبھی پڑھا ہے نہیں تو ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آئیے آپ کو آج شداد کی جنت کے متعلق کچھ دلچسپ و عجیب بتاتے ہیں۔ قومِ ارم:۔ان لوگوں کا تعلق قومِ عاد سے تھا اور وہ اِرم نام کی بستی کے رہنے والے تھے۔ وہ بستی بڑے بڑے …

کیا آپ نے شداد کی جنت کے متعلق کبھی پڑھا ہے نہیں تو Read More »

Loading