ویانا کی معروف جانی پہچانی شخصیت زاہد حسین نے جاوید عظیمی اور اپنے قریبی دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف لنچ کا اہتمام
ویانا کی معروف جانی پہچانی شخصیت زاہد حسین نے اخبار ڈیلی روشنی انٹرنیشنل کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی اور اپنے قریبی دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف لنچ کا اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – نمائندہ خصوصی) ، معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل کے مدیر اعلیٰ محمد جاوید […]
![]()









