دختر پاکستان شمسہ کی بے مثال کامیابی سی ایس ایس کے امتحان میں دولاکھ طلباء میں پہلی پوزیشن حاصل لی
دختر پاکستان شمسہ کی بے مثال کامیابی سی ایس ایس کے امتحان میں دولاکھ طلباء میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی لڑکی نے روتے ہوئے والد کے بارے میں بتایا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) آج کل جد ید ٹیکنالوجی کا دور ہے اس سے دنیا بھر کے شہری بھرپور استعفادہ کر رہے ہیں …