دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر اہتمام تین روزہ علمی نشست مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔
دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر اہتمام تین روزہ علمی نشست 23تا25جون 2023 مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔ نیڈرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی) نیدرلینڈ کے مختلف شہروں میں قائم مساجد اور اسلامی مراکز یورپ میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنے کے لئے تقریبات منعقد کرنے میں …