دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر انتظام وانصرام علمی اور تربیتی نشست کا اہتمام فریدالاسلام مسجد ایمسٹر ڈیم میں کیا گیا ۔۔۔
دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر انتظام وانصرام اپنی اصلاح اور اپنا محاسبہ کرنے کی اہمیت پر علمی اور تربیتی نشست کا اہتمام فریدالاسلام مسجد ایمسٹر ڈیم میں کیا گیا ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی )دعوت اسلامی کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مراکز فیضان مدینہ کے نام سے موجود ہیں ۔ ان مراکز …
![]()









