محمد شبیر مرزا نے مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، محمد آفتاب سیفی اور ناصر بشیر کے اعزاز میں ناشتے کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔
آسٹریا،یواین اوسے وابستہ محمد شبیر مرزا نے مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران محمد جاوید عظیمی، محمد آفتاب سیفی اور ناصر بشیر کے اعزاز میں ناشتے کا شاندار اہتمام کیا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ اور آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیور انٹرنیشنل […]
![]()








