آسٹریا، محمد آفتاب سیفی کے ہمراہ جاوید عظیمی کی اسلامک سینٹر ویانا میں نما ز کی ادائیگی اور شہر کے دیگر خوبصورت مقامات کی سیر۔۔۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر اور سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ آجکل مراقبہ ہال آسٹریا کے کوآرڈینیٹر محمد آفتاب سیفی عظیمی کی خصوصی دعوت پر آسٹریا کے نجی دورےپر ہیں۔ […]
![]()









