ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
آج ملک بھر میں پاکستان کا 78 واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ، دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی ترقی اور یکجہتی کی خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں …
ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے Read More »
![]()









