پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے ایگزیکٹو کمیٹی آئی ایف ای ایم (IFEM) کے اجلاس میں پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل ڈھائی روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کا اثر ای ایسکرو (ESCROW) اکاؤنٹس میں منتقل کیا جائے گا جو ریفائنریوں کے اپ گریڈ منصوبوں کے لیے […]
![]()
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ Read More »









