روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ثواب میں اضافہ۔۔۔ تنخواہ میں اضافہ اوور ٹائم سے ہو تا ہے جبکہ ثواب میں اضافہ نوافل سے ہو تا ہے۔۔۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ثواب میں اضافہ۔۔۔ تنخواہ میں اضافہ اوور ٹائم سے ہو تا ہے جبکہ ثواب میں اضافہ نوافل سے ہو تا ہے۔۔۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔رب کائنات سے تعلقات۔۔۔ بے لوث خدمت خلق کرنے والے بندے کے رب کائنات سے تعلقات استوار اور مضبوط ہو جاتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ادب اور تصوف علوم تصوف کے حصول کے لئے ادب پہلا زینہ ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خیالات کی پاکیزگی پاکیزہ اور شفاف خیالات بندے کو نیک اعمال کرنے پر آمادہ کرتےہیں۔
![]()
مثبت اور پاکیزہ خیالات رحمان سے قریب اور شیطان سے دور کرکے بندے کو سکون کی دولت سے مالا مال کر دیتے ہیں ۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ شعور اور لاشعور دنیاوی کامیابی کے لئے شعور جبکہ اخروی کامیابی کے لئے لاشعور کا استعمال کرنا بے حد ضروری ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان اور نسیان لفظ انسان کا مادہ نسیان ہے، اس لئے انسا ن کا بھولنا ایک فطری حقیقت ہے۔ مگر کثرت سے بھولنا مرض کی علامت ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ رب کائنات سے رسائی اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے، پاک ذات تک رسائی کے لئے بندے کو اپنی تنہائی کو بھی پاکیزہ بنانا ہو گا۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ مولوی اور صوفی مولوی مذہبی معاملات میں لوگوں سے تجارت کرنے میں مصروف ہے، جبکہ صوفی اللہ تعالیٰ سے تجارت کرنے میں مصروف عمل ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی ۔۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قرآنی فہم قرآنی فہم انسان کو حکمت و دانائی سے آراستہ کرکے اس کو متوازن زندگی بسر کرنے کے اسلوب سے بھی آگاہی فراہم کرتا ہے۔
![]()