روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ نماز، بارگاہ الہی میں حاضری کا ذریعہ ہے۔ حاضری میں باقاعدگی رب کائنات سے تعلق مضبوط بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ نماز، بارگاہ الہی میں حاضری کا ذریعہ ہے۔ حاضری میں باقاعدگی رب کائنات سے تعلق مضبوط بنانے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صبر اور شکر غربت میں صبر اور خوشحالی میں شکر کرنے والے بندے اللہ کے محبوب بندوں میں شامل ہو جاتے ہیں ۔
![]()
روشنی کی باتیں…محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ***قرآنیات**** تعلیمی ادارے آپ کو علم نہیں بلکہ معلومات فراہم کرتے ہیں، جبکہ قرآن ہمیں کائنات کی ہرشے کا علم عطا کرتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ***قرآنیات**** قرآن کا مرکزی مخاطب انسان ہے، اس لئے قرآن میں متوازن انسانی معاشرے کی تشکیل کے لئے قواعد و ضوابط اور مکمل رہنمائی موجود ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اندھیرا اور روشنی اندھیرا جہالت کا ہو یا ظلمت کا مگر خاتمہ صرف روشنی سے ہی ہوتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قرآنیات توجہ کا ارتکاز اور غور وفکر رب کائنات تک رسائی حاصل کرنے کے لئے اہم ذرائع ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں،،محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ کا ذکر نور ہے۔ اللہ کا ذکر بندے کے باطن کو روشن کر دیتا ہے۔ اس نور کی روشنی میں بندہ تعلیمات رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو کر مخلوق خدا کے لئے خیر کا باعث بن جاتا ہے ۔
![]()
روشنی کی باتیں!!۔۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ احسن تقویم اخلاق، عاجزی، ادب، احترام۔ ملنساری ، محبت ، احساس، صبر اور شکر یہ سب اوصاف انسان کے احسن تقویم ہونے کے عملی مظاہرے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ مرشد سے رابطہ مرید کی اصل اس کا مرشد ہے۔ جو مرشد سے ربط میں رہتا ہے، وہ مرشد کے پیغام کا تسلسل ہو تا ہے۔ خانقا ہی نظام میں ذہن کے اس تسلسل کو سلسلہ کہتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ذکر الہی اور نور اللہ کا ذکر قلب میں نور بناتا ہے۔ اس نور کے باعث بندہ شیطان سے دور جبکہ رحمنٰ سے قریب ہو جاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »