Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔حساس انسان اور مخلوق خدا۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

حساس انسان اور مخلوق خدا

حساس دل انسان، دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھتا ہے۔ اس لئے یہ بلا امتیاز مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف عمل ہو جا تا ہے۔

Loading