Daily Roshni News

سردار جی

سردار جی بتا رہے تھے۔ ”کل میں نے تیر کر دریا پار کرنے کا ارادہ کیا لیکن بالکل درمیان میں پہنچ کر تھک گیا۔“ ”پھر کیا ہوا؟“ ”ہونا کیا تھا… میں درمیان سے پلٹ کر پھر اسی کنارے پر آ گیا۔“ سردار جی نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔

Loading