Daily Roshni News

عینک

ایک شخص عمارت کی چوتھی منزل پر کمرے میں پہنچا اور اندر داخل ہو کر سامنے بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ”ڈاکٹر صاحب مجھے دمے کی شکایت ہے۔ سانس پھول جاتا ہے۔تھوڑے سے کام سے دل دھک دھک کرنے لگتا ہے۔ کمرے میں بیٹھے ہوئے شخص نے کہا”ورزش کیجئے اور اچھی سی عینک لگوا لیجئے اس لیے کہ ڈاکٹر نچلی منزل پر ہے میں وکیل ہوں۔ “

Loading